Advertisement
پاکستان

اسپیکر پرویزالہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا 

لاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی  کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل، 22 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 21st 2022, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسپیکر پرویزالہی   نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا 

تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پہلے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 30 مئی کو طلب کیا گیا تھا۔

واضح  رہےکہ الیکشن کمیشن  نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس منظور  کرتے ہوئے 25 ارکان کو ڈی سیٹ کردیا  ہے  جس کے بعد اپوزیش کا کہنا ہےکہ حمزہ  شہباز اب وزیراعلیٰ نہیں رہے اور اسمبلی کا اجلاس  دوبارہ طلب کرکے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 10 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 14 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 14 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی