Advertisement
پاکستان

نور عالم خان کو بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب کرلیا گیا

اسلام آباد:تحریک انصاف منحرف رکن نور عالم خان کو پی اے سی اجلاس میں بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب کرلیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 24 2022، 12:49 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
نور عالم خان کو بلا مقابلہ  چیئرمین پی اے سی منتخب کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق نور عالم خان کے چیئرمین پی اے سی کے طور پر انتخاب کے لیے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پیش کیا،سینیٹر طلحہ محمود نے نور عالم خان کے نام کی حمایت کی،چیئرمین منتخب ہونے کے بعد نور عالم خان نے کمیٹی کی صدارت سنبھال لی۔

اس موقع پر نور عالم خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے اعتماد پر شکریہ ادا کرتا ہوں،پی اے سی سے پہلے ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی لازمی ہوگی،رول آف لاء کے تحت پی اے سی چلائی جائے گی۔

نور عالم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کسی پارٹی کی حمایت یا مخالفت نہیں ہوگی،پی اے سی کے آڈٹ اعتراضات اسپیڈ سے نمٹائے جائیں گے، آڈٹ میں کسی کی خاطر نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ  دھرنوں کی سیاست سے ملک تباہ ہوگا،عمران خان کا مستقبل اللہ ہی جانے،اللہ عمران خان کو لمبی زندگی دے،اللہ  نواز شریف، مولانا اور سرحدوں پر  تعینات فوجیوں  کو لمبی زندگی دے۔

Advertisement
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
Advertisement