اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہوگیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 24th 2022, 12:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2350 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا، قیمت پہلی مرتبہ ایک لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 15 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالر فی اونس ہے۔

بولان: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن دم توڑ گئے
- 3 hours ago

نہانے کے دوران انگلیاں جھُری دار کیوں ہو جاتی ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتا دی
- 4 hours ago

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل
- 3 hours ago

وزیراعظم سے ایئر چیف کی ملاقات، پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago
کیا روزانہ پستہ کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟ ماہرین نے وضاحت کر دی
- 4 hours ago

اگلے ماہ عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی کی رہائی کے لیے جلسہ کرنے جا رہے ہیں، گوہرخان
- an hour ago

یو اے ای میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کے لیے 3 چھٹیوں کا اعلان
- 4 hours ago

بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردجہنم واصل
- 2 hours ago

کوئٹہ:صوبائی حکومت کا ’بینک آف بلوچستان‘ کے قیام کا اعلان
- 3 hours ago

بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا
- 3 hours ago

دیر بالا : پولیس اور سی سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 9دہشت گرد ہلاک، دو شہری شہید
- 3 hours ago

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات