شمالی وزیرستان:میر علی میں قائم فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 24 2022، 4:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے میر علی میں قائم فوجی چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے 2 سپاہیوں رحیم گل اورظہورنے جام شہادت نوش کیا،دونوں جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، پاک فوج کی جانب علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 5 hours ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





