Advertisement
پاکستان

سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں چیف وہپ مقرر

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا کو سینٹ میں چیف وہپ مقرر کردیاگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 26th 2022, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں چیف وہپ مقرر

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف  نے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ میں چیف وہپ مقرر کیا ہے۔

سلیم مانڈوی والا کو چیف ویپ مقرر  کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

سینیٹر سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے عہدے پر بھی رہ چکے  ہیں۔

واضح رہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں عامر ڈوگر سینیٹ میں چیف وہپ کے عہدے پر تعینات تھے ۔ 

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 9 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 12 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 8 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 6 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 11 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر