پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج چارسدہ کا دورہ کریں گے ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 29 2022، 2:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان چارسدہ میں شام 5بجے ورکرزکنونشن سےخطاب کریں گے۔
عمران خان لانگ مارچ کےدوران زخمی ہونیوالےکارکنوں کی عیادت کریں گے۔
اس سے قبل عمران خان نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونیوالے کارکن کے گھر تعزیت کیلئے مردان کا دورہ بھی کیا تھا ۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 13 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 11 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 11 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 11 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 13 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 12 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



