اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج مانسہرہ کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 29 2022، 4:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق مسلم لیگ ن آج مانسہرہ میں اپنا پاور شو کرے گی ، جلسہ میں وزیر اعظم شہباز شریف شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی معیشت کی بہتری کے لئے اتحادی حکومت کے ایجنڈے پر اظہار خیال کریں گے۔
جلسہ ٹھاکرا سٹیڈیم میں ہو گا جس کی سیکورٹی کے لئے پولیس نے فل پروف انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 گھنٹے قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






