Advertisement
علاقائی

فیصل آباد : کار اور ٹرک میں تصادم ، 3 خواتین جاں بحق

فیصل آباد : فیصل آباد کے قریب موٹروے  ڈپٹی انٹرچینج کے قریب  پر کار اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت کار سوار 3 خواتین جاں بحق  ہوگئیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 29th 2022, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد : کار اور ٹرک میں تصادم ، 3 خواتین جاں بحق

پولیس کے مطابق حادثہ موٹروے ایم فور پر ڈپٹی والا انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار آگے جانے والے ٹرک سے پیچھے سے ٹکرا گئی ۔

حادثے میں  ڈرائیور اور ایک خاتون زخمی ہو گئے،  کار سوار فیملی لاہور ایئر پورٹ سے واپس فیصل آباد آ رہی تھی۔

جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت نزہت علی ، ناہید ،ارم کے نام سے ہوئی ۔  حادثے  کے فوری بعد زخمیوں اور جاں بحق خواتین کی لاشیں الائیڈ اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔

پولیس کے مطابق کار سوار فیملی کا تعلق فیصل آ باد کے علاقہ خیابان کالونی سے تھا جو لاہور ایئرپورٹ سے واپس آرہی تھی۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 12 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 7 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 11 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 10 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 11 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان