فیصل آباد : فیصل آباد کے قریب موٹروے ڈپٹی انٹرچینج کے قریب پر کار اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت کار سوار 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 29th 2022, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس کے مطابق حادثہ موٹروے ایم فور پر ڈپٹی والا انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار آگے جانے والے ٹرک سے پیچھے سے ٹکرا گئی ۔
حادثے میں ڈرائیور اور ایک خاتون زخمی ہو گئے، کار سوار فیملی لاہور ایئر پورٹ سے واپس فیصل آباد آ رہی تھی۔
جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت نزہت علی ، ناہید ،ارم کے نام سے ہوئی ۔ حادثے کے فوری بعد زخمیوں اور جاں بحق خواتین کی لاشیں الائیڈ اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔
پولیس کے مطابق کار سوار فیملی کا تعلق فیصل آ باد کے علاقہ خیابان کالونی سے تھا جو لاہور ایئرپورٹ سے واپس آرہی تھی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 18 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 18 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








