Advertisement
پاکستان

بلوچستان بلدیاتی الیکشن: خواتین پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ

بلوچستان کے ضلع کوہلو کی میونسپل کمیٹی وارڈ 1 میں خواتین کے لیے مختص کیے گئے پولنگ اسٹیشن  میں فائرنگ کاواقعہ پیش آیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 29th 2022, 10:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان بلدیاتی الیکشن: خواتین پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد پولنگ اسٹیشن میں حالات کشیدہ ہوگئے، جس کے بعد پولیس اور لیویز کے اضافی اہلکاروں کو طلب کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

میونسپل کارپوریشن چمن کے وارڈ نمبر 3 کے مردوں کے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا ہوا، پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ کا عمل معطل ہوگیا ہے۔

پولیس کا بتانا تھا کہ امیدواروں کے حامی آپس میں لڑ پڑے ہیں جبکہ اس موقع پر ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین