برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب طوفانی بارش سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔


ہفتے کی دوپہر تک ریاست پرنام بوکو کے شہری علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 33 افراد ہلاک ہوئے۔
سرکاری حکام کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے 765 افراد کو گھروں سے نقل مکانی کرنا پڑی۔ برازیل کی فیڈرل ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ ریاست الاگاؤس میں دو شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
گزشتہ روز ہونے والی بارش پچھلے 5 مہینے میں ہونے والا چوتھا واقعہ ہے جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔
اس سے قبل دسمبر کے آخر اور جنوری کے اوائل میں ریاست باہیا میں شدید بارشوں سے درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں بےگھر ہوئے تھے۔
رواں سال فروری میں ریو ڈی جینیرو میں طوفانی بارش نے 230 افراد کی جان لی تھی۔
مقامی میڈیا کے مطابق برازیلی صدر بولسانارو ایک وفاقی ٹاسک فورس تیار کرکے برسات سے متاثرہ علاقوں میں بھیجیں گے۔

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور
- 6 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 3 گھنٹے قبل

برطانوی نشریاتی ادارے نے ٹرمپ کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگ لی
- 6 گھنٹے قبل

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- 18 منٹ قبل

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- 3 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 11 منٹ قبل

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا
- 6 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- ایک گھنٹہ قبل






.jpg&w=3840&q=75)






