پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وعدہ کرتی ہوں عمران خان کے لگائے زخموں پر نواز شریف اور شہباز شریف مرہم لگائیں گے۔


مانسہرہ میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ تیس سال پہلے جس سفر کو 4 گھنٹے لگتے تھے، آج گھنٹے میں طے ہوگیا، ہزارہ موٹر وے نواز شریف کا تحفہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ مانسہرہ اور ہزارہ نواز شریف کا تھا، ہے اور رہے گا، شہباز شریف پاکستان کا حقیقی خدمت گار ہے۔
ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ پنجاب کی تقدید بدلی، آپ کی سپورٹ سے شہباز شریف پاکستان کی قسمت بھی بدل دے گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان سے وعدہ کرتی ہوں کہ جو زخم عمران خان نے لگائے شہباز شریف اور نواز شریف اپنی محنت سے مرہم لگائیں گے۔
مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے انتشار پر مبنی مارچ کو ایبسولوٹلی ناٹ کہہ کر مسترد کردیا۔
انہوں نے کہا کہ جس ہیلی کاپٹر میں عمران خان اسلام آباد آئے، وہ سرکاری ہیلی کاپٹر تھا، میری ہمدردیا ں سعید احمد جان کے گھر والوں کے ساتھ ہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک منٹ قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 9 منٹ قبل






