سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ اب اسرائیل کو بھی تسلیم کرنےجا رہے ہیں پہلی بار ایک وفد اسرائیل گیا ہے پی ٹی وی کا ایک تنخواہ دار شخص بھی وفد میں شامل تھا۔


چارسدہ میں پی ٹی آئی کے ورکز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد کو جہاد سمجھتےہیں اب ہم نےسب دیکھ لیاہےکہ کس طرح تیاری کر کےآنا ہے ہم پر تشدد کرنے والوں کی ایک ایک تصویر میری آنکھوں کےسامنےہے راناثنااللہ اورنہ یہ پولیس والے بچیں گےجنہون نےعوام پر تشدد کیا۔
انہوں نے کہا کہ اب جب ہم نکلیں گےاس کےسامنےکوئی رکاوٹ سامنےنہیں آسکےگی سپریم کورٹ پرامن احتجاج کے حق کیلئےجا رہے ہیں امپورٹڈحکومت جان لو،ہم تمہیں کبھی تسلیم نہیں کریں گے امپورٹڈحکومت نےپٹرول اورفضل الرحمان کی قیمت بڑھادی ہے آئی ایم ایف سےحکم ملا امپورٹڈ نے قیمتیں بڑھا دیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان بنا تھا تو ایک نعرہ تھاپاکستان کامطلب کیالاالہ اللہ، کسی صورت چوروں اور امریکی غلاموں کوقبول نہیں کریں گےچوروں کےخلاف حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کیلئے نکلے ہوئےہیں قوم جب آزادی کیلئےکھڑی ہوتی ہےتوہ وہ جہادہے ہماراکارکن علی شاہ، لاہور سے فیصل آزادی کی جنگ میں شہیدہوئےجب تک زندہ ہوں اپنی جدوجہداورجہادنہیں چھوڑوں گا۔

وزیراعظم نے اسلام آباد ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کیلئے صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

قوم نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، اس ناسور کا ہر قیمت ہر سر کچلیں گے،وزیر اعظم
- 9 گھنٹے قبل
کسی نے میری جعلی آواز بناکر کسی سے پیسے مانگے، اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف
- 8 گھنٹے قبل

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن،غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پر 14 لاکھ لنکس بلاک
- 8 گھنٹے قبل

رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی
- 7 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے آخری روزملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 7 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی
- 8 گھنٹے قبل

گلوکارسانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا
- 7 گھنٹے قبل

وینزویلین رہنماماریا مچاڈو کی ٹرمپ سے ملاقات، نوبل انعام امریکی صدر کے حوالے کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

صدر اور وزیر اعظم کی شبِ معراج کے مقدس موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد
- 3 گھنٹے قبل

پی سی بی کاپاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟
- 6 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی،بینک لوٹنے کی کوشش ناکام، 12 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے، سرفراز بگٹی
- 2 گھنٹے قبل






