پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں،عمران خان
غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں


سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا ہے،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ 26مئی کو کنٹینر سے7گھنٹے میں جودیکھا اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔
What I witnessed during my 7 hours on the container btwn 1am & 8am on 26th morning confirmed what I had been sensing, since this Imported govt was imposed on us through a foreign conspiracy, that Pakistan has changed forever.The mental shackles of slavery have been broken finally
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 30, 2022
اپنی ٹویٹ میں ان کا کہنا ہے کہ جب سے امپورٹڈ حکومت غیر ملکی سازش کے ذریعے ہم پر مسلط کی گئی میں نے محسوس کیا کہ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا ہے،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 8 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 7 گھنٹے قبل








