Advertisement
پاکستان

مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کی خواتین پر ظلم کیا گیا: ملیکہ بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ مارچ کے دوران رانا ثناء اللّٰہ اور مریم نواز کی قیادت میں خواتین پر ظلم کیا گیا، جس پر  ملک کے آئینی ادارے خاموش رہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مئی 31 2022، 2:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کی خواتین پر ظلم کیا گیا: ملیکہ بخاری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری  نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل کسی بھی شہری کو فریڈم آف موومنٹ کا حق دیتا ہے، کیا پی ٹی آئی کی خواتین کی عزت باقی خواتین کے برابر نہیں ہے؟

ملیکہ بخاری نے کہا کہ باعث شرم ہے سابق ایم این ایز اور شہریوں کے خلاف یہ ہوا، پکڑ دھکڑ بند کی جائیں عدالت کا بھی یہ ہی فیصلہ تھا، عدالت میں ایک درخواست دائر کرنے جارہے ہیں، کیا ہمیں احتجاج کا حق نہیں ہے؟

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اداروں اور عوام میں ایک مضبوط رشتہ ہے اس رات جو ہوا اس میں خلش آئی۔

ملیکہ بخاری نے کہا کہ ن لیگ کی ورکرز بھی یاد رکھیں انہوں نے شادیانے بجائے، انہوں نے یہ روایت قائم کی ہے ان کے ساتھ بھی یہ ہوسکتا ہے، اگر آپ انتشار کی طرف جائیں گے تو ہم بھی آگے بڑھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس فورس کو خواتین پر ظلم کرنے کے لیے اکٹھا کیا گیا، اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج سے پہلے آئی جی کو بھی تبدیل کیا گیا، قانونی طریقے سے ہر ظلم کا جواب دیں گے۔

Advertisement
وزیر آباد میں فلڈ ریلیف کیمپ عارضی نکلا، مریم نواز کے دورے کے بعد متاثرین واپس، کیمپ بند

وزیر آباد میں فلڈ ریلیف کیمپ عارضی نکلا، مریم نواز کے دورے کے بعد متاثرین واپس، کیمپ بند

  • 5 گھنٹے قبل
ایشیا ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

ایشیا ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

  • 7 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، پاکستان کو ہر ممکن مدد کی پیشکش

ایرانی صدر کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، پاکستان کو ہر ممکن مدد کی پیشکش

  • 5 گھنٹے قبل
تحریک انصاف کے مزید ارکان کا کمیٹیوں سے استعفیٰ، پارٹی نے پارلیمانی عمل سے مکمل لاتعلقی اختیار کرلی

تحریک انصاف کے مزید ارکان کا کمیٹیوں سے استعفیٰ، پارٹی نے پارلیمانی عمل سے مکمل لاتعلقی اختیار کرلی

  • 5 گھنٹے قبل
دریائے سندھ میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری

دریائے سندھ میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری

  • 5 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گاڑی میں دم گھٹنے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے

راولپنڈی: گاڑی میں دم گھٹنے کے باعث دو بچے جاں بحق ہوگئے

  • 10 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

ایرانی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

  • 9 گھنٹے قبل
امریکی ٹیرف کے بعد بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ٹیرف کے بعد بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 3.57 فیصد تک جا پہنچی، ٹماٹر، آٹا اور چکن مزید مہنگے

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 3.57 فیصد تک جا پہنچی، ٹماٹر، آٹا اور چکن مزید مہنگے

  • 5 گھنٹے قبل
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز: پاکستان  کا  افغانستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز: پاکستان کا افغانستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  • 8 گھنٹے قبل
حکومت کا سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ

حکومت کا سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ

  • 5 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار اور آرمینیائی وزیر خارجہ کے مابین  ٹیلیفونک  رابطہ، سفارتی تعلقات کے قیام پرغور

اسحاق ڈار اور آرمینیائی وزیر خارجہ کے مابین ٹیلیفونک  رابطہ، سفارتی تعلقات کے قیام پرغور

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement