Advertisement
پاکستان

کورہيڈکوارٹرز پشاورميں فوجی افسران کو اعزازات سے نوازانے کی تقریب

کورہيڈکوارٹرز پشاور فوجی افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 31st 2022, 2:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورہيڈکوارٹرز پشاورميں فوجی افسران کو اعزازات سے نوازانے کی تقریب

شاندار خدمات پر 15 افسران کو تمغہ تمغہ امتیاز(ملٹری)، دو افسران کو ستارہ امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا۔

تقریب میں 43 شہداء کے لواحقین کوتمغہ بسالت سےنوازاگیا، شہداء کے لواحقین نے بعد ازمرگ ان کے اعزازات وصول کئے۔

تقریب کے مہمان خصوصی کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے شہداءکے رشتہ داروں اورحاضرسروس فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا۔

تقریب کا انعقاد فوجی افسران کی دوران سروس بہادری،لگن اور قربانیوں کے اعتراف میں منعقد کیا گیا تھا۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 8 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement