Advertisement

یو اے ای: منکی پاکس کے مزید 3 کیسز رپورٹ، وزارت صحت نے قرنطینہ کا اعلان کردیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کے مزید تین کیسز سامنے آگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 31st 2022, 12:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو اے ای: منکی پاکس کے مزید 3 کیسز رپورٹ، وزارت صحت نے قرنطینہ کا اعلان کردیا

جی این این  نے خلیج کے مؤقر انگریزی اخبار خلیج ٹائمز کے حوالے سے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت (Ministry of Health and Prevention) نے اس ضمن میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سخت نگرانی سے منکی پاکس کے کیسز کی شناخت ممکن ہوئی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں اعداد و شمار کے تحت عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نسبت منکی پاکس کا پھیلاؤکم ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی وزارت صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ منکی پاکس سے متاثرہ افراد کو صحتیابی تک نہ صرف اسپتال میں رکھا جائے گا بلکہ مریضوں سے رابطے میں آنے والے افراد کو 21 دن کا قرنطینہ کرنا لازمی ہو گا۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 10 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 10 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت