سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نوٹس ملنے پر ویمن پولیس اسٹیشن اسلام آباد پہنچ کر شامل تفتیش ہوگئیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 31st 2022, 3:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایمان مزاری کے خلاف تھانہ رمنا میں ایف آئی آر درج ہے۔ شامل تفتیش ہونے پر ویمن پولیس اسٹیشن میں ایمان زینب مزاری سے آدھے گھنٹے تک سوالات کیے گئے۔
تھانے سے روانگی پر ایمان نے کہاکہ معاملہ عدالت میں ہے، اس پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔
خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان کیخلاف کیس میں ان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے گرفتاری کے بعد ایمان مزاری کے متنازعہ جملوں پر پاک فوج کی جانب سے ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا تھا۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 8 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 9 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 5 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 8 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










