گھوٹکی :ایم فائیو موٹر وے گھوٹکی کے قریب مسافر کوچ اُلٹنے کے نتیجے میں 5 مسافر جان کی بازی ہار گئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 31st 2022, 2:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بد قسمت مسافر کوچ آزاد کشمیر سے کراچی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ خواتین سمیت 20افراد زخمی ہیں ۔ زخمی ہونے والوں میں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
موٹروے پولیس کے مطابق زخمی اور جاں بحق ہونے والے مسافروں کو گھوٹکی کے تعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
مسافر کوچ کو حادثہ ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث پیش آیا ۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 5 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










