پی آئی اے اپنے پری اور پوسٹ حج آپریشن میں 400پروازیں آپریٹ کرے گی


قومی ایئرلائن نے حج فلائٹ آپریشن کا اعلان کردیا۔
پی آئی اے سرکاری و پرائیوٹ 40ہزار سے زائد عازمین کو حجاز مقدس پہنچائے گی۔پی آئی اے کی پہلی پرواز 6جون کو اسلام آباد سے مدینہ کیلئے روانہ ہوگی۔
انتظامیہ کے مطابق پی آئی اے اپنے پری اور پوسٹ حج آپریشن میں 400پروازیں آپریٹ کرے گی۔200پروازوں کے ذریعے عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا،
پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد،کراچی ، لاہور ،ملتان اور کوئٹہ سے عازمین کو حجاز مقدس پہنچائے گی۔200پروازوں کے ذریعے حجاج کرام کی وطن واپسی ہوگی۔پی آئی اے بوئنگ777اور کوئٹہ کیلئے ایئربس 320طیارے استعمال ہوں گے۔
انتظا میہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے 15جون تک عازمین کو مدینہ اور15سے3جولائی تک عازمین کو جدہ پہنچائے گی۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے فلائٹ شیڈول نہ دینے کی وجہ سے حج آپریشن تاخیر کا شکار ہوا۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 17 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago






