انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 31st 2022, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ، 199.06 سے بڑھ کر 199.30 روپے کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 199.06 سے بڑھ کر 199.30 روپے کا ہوگیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے تک کمی ہوئی ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/YNy5dXitPe pic.twitter.com/iIBHvtg9P7
— SBP (@StateBank_Pak) May 31, 2022

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







