Advertisement

بھارتی بربریت کی انتہا، مئی میں 32 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض ظالم بھارتی فوج کی بربریت  کا سلسلہ جاری ہے، مئی کے مہینے میں بھارتی فوج نے  32 کشمیریوں کو شہید کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 1st 2022, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی بربریت کی انتہا، مئی میں 32 کشمیریوں کو شہید کردیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  قابض بھارتی فوج کی جانب سے طاقت کےجارحانہ استعمال کےسبب پرامن مظاہرین پر شیلنگ اور پیلٹس کی برسات  سے 26 افراد زخمی ہوئے۔ 

گزشتہ ماہ بھارتی پولیس اور نیم فوجی دستوں  کے اہلکاروں نے 180 نام نہاد سرچ آپریشنز میں 92 افراد کو گرفتارکیا ۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے 2 مکانات  تباہ کیے گئے ۔

1989 سے بھارت کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہا ہے ، اب تک بھارتی جارحیت سے 96 ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں، ایک لاکھ 65 ہزار کے قریب افراد کو قید کیا گیا جن میں سے 7 ہزار 200 بے گناہ کو قید میں موت  کے گھاٹ اتارا گیا ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 8 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید