Advertisement
پاکستان

ملک میں بجلی بحران سنگین ، 12 سے 15 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا بحران جاری ہے، مختلف علاقوں میں 12 سے 15 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 1st 2022, 4:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں بجلی بحران سنگین ، 12 سے 15 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری

ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق : ملک میں بجلی بحران جاری ہے ،گرمی سے بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا ہے ، ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار 700 میگاواٹ ہوگئی ہے جبکہ رسد 21 ہزار میگاواٹ ہے۔

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 700 میگاواٹ ہے ، جبکہ زیادہ لائن لاسز والے علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ زیادہ ہے ۔ بجلی کی طلب و رسد کے مطابق شارٹ فال دن بھر  کم زیادہ ہوتا رہتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  تیل گیس کوئلے کی قلت برقرار ہے،  متعدد پلانٹس تیل اور گیس کی قلت کے باعث  ابھی بھی بند ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو کا شارٹ فال 750 میگا واٹ ہوگیا ہے، لاہور میں 6 سے 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

لیسکو نے تاحال لوڈشیڈنگ شیڈول جاری نہیں کیا ہے اور غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ عروج پر پہنچ  چکی ہے۔ 

دوسری جانب لاہور کے دیہی علاقوں میں 12 بارہ گھنٹے تک کی لوڈشیدنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 28 minutes ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 6 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 6 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • an hour ago
Advertisement