سری نگر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض ظالم بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، مئی کے مہینے میں بھارتی فوج نے 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 1 2022، 4:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی جانب سے طاقت کےجارحانہ استعمال کےسبب پرامن مظاہرین پر شیلنگ اور پیلٹس کی برسات سے 26 افراد زخمی ہوئے۔
گزشتہ ماہ بھارتی پولیس اور نیم فوجی دستوں کے اہلکاروں نے 180 نام نہاد سرچ آپریشنز میں 92 افراد کو گرفتارکیا ۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے 2 مکانات تباہ کیے گئے ۔
1989 سے بھارت کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہا ہے ، اب تک بھارتی جارحیت سے 96 ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں، ایک لاکھ 65 ہزار کے قریب افراد کو قید کیا گیا جن میں سے 7 ہزار 200 بے گناہ کو قید میں موت کے گھاٹ اتارا گیا ۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






