اسلا م آباد: حکومت نے قومی بچت اسکیم کی شرح منافع میں اضافہ کردیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 2nd 2022, 7:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر شرح منافع بڑھا کر 13 فیصدکردیا گیا جبکہ ریگولرانکم سرٹیفکیٹس کا منافع 12.36 فیصدکر دیا گیا۔
سیونگ اکاؤنٹس کے منافع میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح 12.25 فیصد کر دی گئی۔ بہبود،پنشنرز اکاؤنٹ کا منافع 14.16 مقرر کر دیا گیا ۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 4 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 3 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






