الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 16 جون تک جمع کرواسکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال20 سے 22 جون تک کی جائے گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 3rd 2022, 4:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 جولائی کو ہوگی، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 16 جون تک جمع کرواسکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال20 سے 22 جون تک کی جائے گی۔
شیڈول کےاعلان کےبعد اسلام آباد میں تقرریوں، تبادلوں ، نئے ترقیاتی منصوبوں اور اسکیموں کے اعلان پر بھی پابندی ہوگی۔
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- ایک گھنٹہ قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- ایک دن قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 2 گھنٹے قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 39 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



