Advertisement

امریکا : چرچ میں فائرنگ سے3 افراد ہلاک

نیویارک : امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ ،  ریاست لوا   میں چرچ  کے باہر فائرنگ  سے 3افراد ہلاک ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 3 2022، 2:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا : چرچ میں فائرنگ سے3 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست لوا کے شہر ایمنز میں چرچ کی پارکنگ  میں فائرنگ کا یہ واقعہ شام سات بجے پیش آیا ۔  پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے ، حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں  دو خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ وسکوسن میں بھی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

خیال رہے کہ  رواں ہفتے امریکا میں فائرنگ کا  یہ دوسرا واقعہ ہے ، گزشتہ روز   ریاست اوکلوہاما کے ہسپتال میں فائرنگ سے 4افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے ۔

امریکا میں 2022 میں فائرنگ کے واقعات میں 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ گزشتہ ہفتے اسکول ، یونیورسٹی اور اسپتال میں فائرنگ سے 22 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔

امریکی  ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری سکول میں مسلح لڑکے کی  فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد  ہلاک ہو گئے تھے ۔

دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن   نے امریکی کانگریس سے ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی صدر کا کہنا ہے  کہا کہ فائرنگ کے سلسلے سے نمٹنے کیلئے گن کنٹرول کے اقدامات کو لاگو کیا جائے ، ہم اور کتنا قتل عام قبول کرنے کو تیار ہیں ؟ گن کنٹرول کے بل میں ری پبلکن ساتھ دیں، امریکا میں نوجوانوں کی ذہنی صحت کا شدید بحران ہے ، اس سے   متعلق  ضروری اقدامات اٹھانے ہونگے ۔

Advertisement
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 days ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 days ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 days ago
Advertisement