اسلام آباد: ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد کا تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 3rd 2022, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ، ادارہ برائے شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کی تفصیلات جاری کردیں. مہنگائی کی شرح 20.04 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
رواں ہفتے 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 5 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 18 اشیا کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔
ایک ہفتے میں آلو 9 فیصد، انڈے 6 فیصد، خوردنی گھی 5 فیصد، بریڈ 2.72 فیصد، دالیں 2 فیصد اور خوردنی تیل 2.18 فیصد مہنگا ہوا جبکہ ڈیزل 20.69 فیصد جبکہ پیٹرول 19.91 فیصد مہنگا ہوا۔
ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 5 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 18 اشیا کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا ۔ چکن 4.68 فیصد، ادرک 2.72 اورآ ٹا 1.19 فیصد سستا ہوا۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







