جب سوال کیا گیا کہ کیا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے عام آدمی کی مشکلات بڑھیں گی، تو 59 فیصد نے اس کی تائید کی جب کہ 17 فیصد نے مخالفت کی۔


پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور موجودہ معاشی صورت حال پر پاکستانیوں کی اکثریت نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ ریسرچ کمپنی اپسوس کی طرف سے کرائے گئے سروے میں پاکستانیوں نے رائے دے دی۔
ہر دس میں سے چھ پاکستانی خوفزدہ ہیں کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کریں گی۔ پاکستانیوں کی اتنی ہی تعداد پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر حکومتی وضاحت کو قبول کرنے پر تیار نہیں۔
62فیصد شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کیا جب کہ صرف 19 فیصد کا خیال ہے کہ موجودہ معاشی صورت حال میں یہ اضافہ ناگزیر ہے۔
جب سوال کیا گیا کہ کیا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے عام آدمی کی مشکلات بڑھیں گی، تو 59 فیصد نے اس کی تائید کی جب کہ 17 فیصد نے مخالفت کی۔
64فیصد پاکستانیوں نے اسی سال الیکشن کرانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ 36 فیصد کا خیال ہے کہ حکومت کو اپنی مدت مکمل کرنی چاہیے اور الیکشن آئندہ سال ہونے چاہیئں۔


پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 20 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل







