محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔


موسم کا حال بتانے والوں نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے۔
سندھ اور مشرقی بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ دوپہر یا شام کے دوران گرد آلود ہوائیں چلنے کی بھی چل سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر کے اس دورانیہ کے بعد بارش کا سلسلہ ملک کے بالائی/وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
دوسری جانب پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔
مراسلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ گرمی کی شدید لہر سے فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
اس کے علاوہ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کو ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے بھی اقدامات کی ہدایت کر دی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 8 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 12 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 10 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 13 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 14 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 13 hours ago






