ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 200 میگاواٹ ہوگیا ہے۔


کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 14گھنٹے تک پہنچ گیا ہے، شدید گرمی سے پریشان عوام نے لوڈ شیڈنگ میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دس گھنٹے سے زائد بدترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھرکردیا ہے۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں شارٹ فال ایک ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا ہے، لیسکو نے بازار اور مارکیٹیں سرِشام بند کرانے کی تجویز دے دی ہے۔
ادھر پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے شہری علاقوں میں بھی 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 سے16 گھنٹے پہنچ گیا ہے۔
ملک بھر میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے، بجلی کی بندش سے گھروں میں خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کاروباری سرگرمیاں بھی ماند پڑ گئی ہیں اور اکثر علاقوں میں پینے کے پانی کی بھی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 12 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 13 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 13 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 10 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 7 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 11 hours ago






