کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں ویلز کو 34ویں منٹ میں ’اوون گول‘ کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار رہی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 6th 2022, 5:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ میچ میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں ویلز کو 34ویں منٹ میں ’اوون گول‘ کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار رہی۔
ورلڈکپ میں ویلز کی ٹیم گروپ بی میں ایران، امریکا اور انگلینڈ کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔
خیال رہے کہ ویلز نے 1958 کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈکپ تک رسائی حاصل کی ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 20 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








