Advertisement
پاکستان

نیوکلیئرپروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں، غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے،جنرل ندیم رضا

نسٹ یونیورسٹی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پالیسی کے تحت علاقائی عوامل اورسیکیورٹی پرمنعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور پراعتماد نیوکلیئرملک ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 6th 2022, 9:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوکلیئرپروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں، غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے،جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام پرکسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

پاکستان کی نیوکلیئر صلاحیت مادروطن کے دفاع کے خلاف سالمیت کی ضامن ہے۔ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ سول اور ملٹری قیادت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اس اسٹریٹیجک پروگرام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔قومی سیکیورٹی ناقابل تقسیم ہے۔

نسٹ یونیورسٹی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پالیسی کے تحت علاقائی عوامل اورسیکیورٹی پرمنعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور پراعتماد نیوکلیئرملک ہے۔

پاکستان کی پالیسی فل اسپیکٹرم ڈیٹرنس ہے جو کہ قابل اعتماد ایٹمی توازن کے دائرہ کار میں ہے۔ہماری قومی سیکیورٹی اور سیفٹی میکنزم ہر قسم کے خطرے کے خلاف تمام قومی اور بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق ہے۔

قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت گریز کیا جائے، نیوکلیئر ممالک میں رائج طریقہ عمل کے مطابق صرف نیشنل کمانڈ اتھارٹی ہی اسٹریٹیجک پروگرام پر ریسپانس اور تبصرہ دینے کی مجاز ہے۔

Advertisement
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد  کی فراہمی

  • 12 hours ago
اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

  • 9 hours ago
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل  کیلئے کوالیفائی کر لیا

  • 8 hours ago
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع

  • 13 hours ago
روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ

روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ

  • 9 hours ago
ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 11 hours ago
صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان

صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان

  • 13 hours ago
پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ سے تجاوز کر گئی

  • 6 hours ago
پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر

  • 11 hours ago
پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

  • 9 hours ago
جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ،  حافظ طاہر اشرفی

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ، حافظ طاہر اشرفی

  • 12 hours ago
سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا  ،وزیر دفاع