Advertisement
پاکستان

سیاست میں آیا تو مرنے کا خوف نکال دیا، آج 16 جماعتیں میرے خلاف اور میں اکیلا ہوں، عمران خان

زیادہ آبادی والے ممالک کو دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے چاہئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 9th 2022, 5:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیاست میں آیا تو مرنے کا خوف نکال دیا، آج 16 جماعتیں میرے خلاف اور میں اکیلا ہوں، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سیاست میں آیا تو اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا، آج 16 جماعتیں میرے خلاف ہیں اور میں اکیلا ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف منصوبہ بندی کرنے والے پریشان ہیں، وہ مجھے واپس نہیں چاہتے، روس صرف ایک دن کے لیے گیا ،نہیں جانتا تھا کہ کیا ہونے والا ہے۔

ایک گھنٹے میں طے کرنا تھا کہ روسی صدر سے ملاقات کرنی ہے یا نہیں، عراق افغانستان اور یوکرین میں تمام فوجی کارروائیوں کے خلاف ہوں،
زیادہ آبادی والے ممالک کو دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے چاہئیں، بھارت نے اپنے لوگوں کے فائدے کے لیے پالیسیاں بنائی ہیں، ہمیں بھی آزاد خارجہ پالیسیاں بنانی چاہیئں جو عوامی مفاد میں ہوں۔

Advertisement
محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

  • 5 hours ago
 دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ

  • 3 hours ago
عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 2 hours ago
فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

  • 10 minutes ago
وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال 

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال 

  • 2 hours ago
 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے

  • 4 hours ago
 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

  • 5 hours ago
 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

  • 4 hours ago
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی

  • 5 hours ago
سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق