لاہور: روٹی نان ایسوسی ایشن نے 25 جون سے روٹی 15 روپے اور نان 20 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 9th 2022, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق متحدہ روٹی نان ایسوسی ایشن کی جانب سے ہنگامی اجلاس 25 جون سے روٹی 15 اور نان 20 روپے کا فروخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
صدر روٹی نان ایسوسی ایشن آفتاب گل کے مطابق آٹا میدہ گیس ہر چیز مہںگی ہو گئی ہے،فائن کی بوری کا وزن 84 کلو سے کم کرکے 80 کلو کر دیا گیا۔
اجلاس میں صدر روٹی نان ایسوسی ایشن آفتاب گل کا مزید کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ تندروں پر چھاپے مار رہی ہے، اس کی مذمت کرتے ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 10 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 14 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 10 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 15 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 16 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




