لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میڈیا سے کہتی ہوں خدا کا واسطہ ہے عمران خان کو دکھانا کم کریں۔


میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ عوام کو 28ارب کا ریلیف پیکج دیا،آٹا چینی سستی کی گئی،عوام کی سہولت کے لیے سستا حج دیا، مستقبل میں مزید ریلیف بھی دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر شہباز شریف نہیں کرسکتا تو کوئی نہیں کرسکتا،ہم نے پہلے بھی عوام کو ریلیف دیا آئندہ بھی دیں گے،خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کا پروگرام شروع کیا،آئندہ دنوں میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کی تعداد بڑھائی جائے گی۔
مریم نواز نے بنی گالہ کو منہ گالہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک تالہ کھولنے کے لیے پانچ کیرٹ کا ہیرا مانگا گیا،بنی گالہ کو منی گالہ کہنا بے جا نا ہوگا،میڈیا تھوڑا سا معاملے کو سمجھے، عمران خان کو دکھانا کم کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے ملکی معیشت آئی سی یو میں پہنچ گئی، عمران خان کی نااہلی سے ملک اندھیروں میں ڈوب گیا،ملکی معیشت میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کا صفایا کریں گے۔

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 19 گھنٹے قبل
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- ایک دن قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- ایک دن قبل

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 16 گھنٹے قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 20 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 20 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 16 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 20 گھنٹے قبل









.webp&w=3840&q=75)