Advertisement
پاکستان

ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 12:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈالر 75 پیسے سستا ہو کر کاروبار کے اختتام  پر 200 روپے77 پیسےکا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 1 روپے 31 پیسے کم ہونے کے بعد 201 روپے 52 پیسےکا تھا۔ 

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 18 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید