اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے ممبر قومی اسمبلی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئیٹ میں مرحوم کی فیملی سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دعائیں عامر لیاقت کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
Saddened to learn of the passing of our MNA Aamir Liaquat. My condolences and prayers go to his family.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 9, 2022
واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین آج کراچی میں انتقال کر گئے ہیں، چھیپا ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت اپنے گھر میںمردہ حالت میں پائے گئے،ان کے ڈرائیور نے ریسکیو عملے کو کال کرکے واقعہ کی اطلاع دی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 21 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 19 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




