رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے اچانک انتقال کرجانے پر سیاسی و سماجی حلقوں میں گہرے دکھ کی فضا پائی جارہی ہے، تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی جانب بھی ایک ٹویٹ کیا گیا۔


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عامر لیاقت حسین کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت حسین خدا مغفرت کرے ،عجب آزاد مرد تھا، وقت کی موجیں انسان کو پٹخنے پر آ جائیں تو کچھ نہیں ہو سکتا۔ عامر لیاقت نے وقت کے بہت تغیر دیکھے ۔
عامر لیاقت حسین خدا مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔۔۔۔ وقت کی موجیں انسان کو پٹختے پر آ جائیں تو کچھ نہیں ہو سکتا عامر لیاقت نے وقت کے بہت تغیر دیکھے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ https://t.co/G4jV46xJJj
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 9, 2022
علاوہ ازیں عامر لیاقت کا آخری ٹویٹ بھی سامنےآیا جس میں لکھا کہ'انا للہ وانا الیہ راجعون سکون پایا ہے بے کسی نے ، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین اپنے لاتعداد چاہنے والوں اور مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ان اللہ وانا الیہ راجعون اُن کی مغفرت کیلئے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

انسداد دہشت گردی ایکٹ آئین اور جمہوریت کے چہرے پر طمانچہ ہے، حافظ حمداللہ
- 12 minutes ago

ہدایتکار سید نور اور اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے
- 2 hours ago

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار ہے، دولت مشترکہ کی معاونت ناگزیر ہے،اسحاق دار
- 3 hours ago

کراچی میں صبح سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری، مختلف علاقوں میں پانی جمع
- 2 hours ago
مہاراشٹرا میں شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، ممبئی میں صورتحال خراب
- 2 hours ago

کراچی میں شدید بارشیں ،صوبائی حکومت کاکل اسکول بند رکھنے کا اعلان
- an hour ago

بھارت کرکٹ بورڈ نےایشیا کپ 2025 کےلیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- 4 hours ago

40 ملی میٹر سے زائد بارش کی صورت میں صورتحال خراب ہو جاتی ہے، 100 ملی میٹر بارش ہو چکی ، مئیر کراچی
- 14 minutes ago

سندھ طاس معاہدہ 24 کروڑ عوام کے تحفظ سے جڑا ہے، یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا،اسحاق ڈار
- 4 hours ago

ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، تمام جماعتوں کو بات چیت کرنی چاہیے ، رانا ثنا اللہ
- 2 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ڈیڑھ لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
- 4 hours ago

کراچی : موسلا دھار بارش سےٹریفک کا نظام درہم برہم، پانی گھروں میں داخل، بجلی سپلائی معطل
- 3 hours ago