عامرلیاقت حسین کی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطہ میں کی جائے گی
عامرلیاقت حسین کی تدفین کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطہ میں کی جائے گی،عامر لیاقت حسین کی قبر کی کھدائی شروع کردی گئی ۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 10 2022، 4:13 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی زندگی میں ہی حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں پانچ قبروں کی بکنگ کرادی تھی، ان کی وصیت تھی کہ مرنے کے بعد اسی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے۔
مزار انتظامیہ کے مطابق عامر لیاقت حسین نے پانچ قبروں کی اجازت لی تھی ان میں ایک قبر بچی تھی جس میں عامر لیاقت کو دفن کیا جائیگا۔عامر لیاقت کے اہل خانہ کی رضامندی کے بعد قبر کی تیاری شروع کردی گئی ۔
واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین آج انتقال کر گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملازم جب عامر لیاقت کے کمرے میں گئے تو وہ بے ہوش پڑے تھے۔ ملازم نے عامر لیاقت کو ہسپتال منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- 8 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- 8 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام،سیلاب متاثرین کو رقوم کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجرا
- 11 گھنٹے قبل

زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 11 گھنٹے قبل

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے جلد جاپان کے برابر آجائیں گے، مریم نواز
- 11 گھنٹے قبل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 8 گھنٹے قبل

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا
- 8 گھنٹے قبل

تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات