لاہور: باؤلنگ ایکشن درستگی کے بعدفاسٹ باؤلر محمد حسنین کو انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت دے دی گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 5:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایکشن ٹیسٹ کے دوران محمد حسنین کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا جس کے بعد انہیں کلیئر قرار دے دیا گیا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت ملنے کے بعد 22 سالہ اسپیڈ اسٹار محمد حسنین قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ جنوری میں آسٹریلیا کے ایک ڈومیسٹک ایونٹ کے دوران محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا،21 جنوری کو دیے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ میں محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیا گیا تھا، تاہم 21 مئی کو دوبارہ ہونے والے ٹیسٹ میں ان کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دیا گیا ہے۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 21 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





