اسلام آباد: سابق صدر آصف علی کی جانب سے حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 5:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی طرف سے زرداری ہاؤس میں حکومتی جماعتوں کے سربراہان کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق زرداری ہاؤس میں حزب اقتدارکی جماعتوں کے سربراہان نے ملکی سیاسی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا اور وزیراعظم پراعتماد کا اظہار کیا۔
شرکاء کے درمیان بجٹ کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، اس ضمن میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم کومشورے بھی دیے گئے۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



