ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا ۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
فتح کی صورت میں گرین شرٹس سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلیں گے۔ آئی سی سی ورلڈ سپر لیگ میں قومی ٹیم ساتویں سے چوتھی پوزیشن پر آجائے گی۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے میں بابر اعظم اور خوشدل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر تین سوپانچ رنزبنائے ۔ پاکستان نے جیت کے لئے 306 رنز کاہدف آخری اوورمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا جبکہ چارگیندوں کا کھیل ابھی باقی تھا۔
پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے بلے بازہیں جنہوں نے مسلسل تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں سنچری بنانے کا اعزازدوبار حاصل کیا ہے ۔ انہوں نے شاندار103رنزبنائے جس میں 9چوکے لگائے۔
بانی پی ٹی آئی کا جیل میں طبی معائنہ ،رپورٹ میں مکمل صحتیاب قرار
- 4 hours ago

پنجاب کی تقسیم کی تجویز، قومی اسمبلی میں مغربی پنجاب کے قیام کا بل پیش
- 5 hours ago

صارفین کیلئے اچھی خبر،انسٹا گرام نے’میپ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا
- 5 hours ago

اپنی آزادی کا تحفظ کرنا جانتے ہیں،دشمن پانی کی ایک بوند بھی نہیں چھین سکتا،شہباز شریف
- 18 minutes ago
صوبائی حکومت نے 15 اگست کوعام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 4 hours ago
پی ٹی آئی کی طرف سے سینیٹ نشستیں بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش
- 5 hours ago

شہبازشریف کی حکومت کےپہلے16ماہ میں پاور سیکٹرکاگردشی قرضہ ایک ہزار65ارب روپےکم ہوگیا
- 4 hours ago

امریکی ائیر پورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا
- 5 hours ago

سپریم کورٹ کے ریٹائرڈچیف جسٹس کی پنشن اور مراعات میں کتنا اضافہ ہوا؟تفصیلات سینیٹ میں پیش
- 2 hours ago

ملک دشمن عناصر پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششیں کررہے ہیں،علی امین گنڈا پور
- 2 hours ago

ٹیکساس میں جنرل اسٹور پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی ،ملزم گرفتار
- 5 hours ago

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 4 hours ago