پراسیکیوشن نے دلائل دئیے کہ ملزمان نے تھوڑ پھوڑ کی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا۔


لانگ مارچ، توڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت اور پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے کا معاملہ، پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف درج مقدمات میں انسداددہشت گردی کی دفعات شامل کر دیں، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ورانٹ گرفتاری بھی حاصل کر لیے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عنبر گل نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔
اسکے علاوہ سینٹر اعجاز چوہدری، شفقت محمود، میاں اکرم عثمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما یاسر گیلانی، مراد راس اور حماد اظہر کے بھی وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے گئے۔
پولیس نے استدعا کی کہ تمام ملزمان کی تفتیش کے لیے گرفتاری مطلوب ہے۔ پراسیکیوشن نے دلائل دئیے کہ ملزمان نے توڑ پھوڑ کی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا۔ جبکہ یاسمین راشد ورانٹ جاری ہونے کے بعد عدالت میں پیش ہوگئی ہیں

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 8 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل
