Advertisement
تجارت

بجٹ میں ریلوے ڈویژن کے لیے تجویزکردہ رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

چار منصوبوں کے لئے6000ملین روپے کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 10th 2022, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجٹ میں ریلوے ڈویژن کے لیے تجویزکردہ رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 2022-23کے پی ایس ڈی پی میںریلوے ڈویژن کے منصوبوںکے لیئے32ارب 64کروڑ 80لاکھ روپے سے زائد کا بجٹ تجویز کردیا ۔دستاویزات کے مطابق مالی سال 2022-23کے پی ایس ڈی پی میں ریلوے ڈویژن کے 32جاری منصوبوں کے لئے 26648ملین روپے سے زائد کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے جبکہ نئے چار منصوبوں کے لئے6000ملین روپے کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔

Advertisement
بھارت کا ٹیرف دھمکی کے بعد امریکا سے F-35 لڑاکا طیارےنہ  خریدنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
بنوں : پولیس اورسی ٹی ڈی  کامشترکہ آپریشن،   6 دہشتگرد ہلاک

بنوں : پولیس اورسی ٹی ڈی کامشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بھارت کے خلاف فیٹف جانے کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کی بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی

افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کی بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی

  • 4 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

  • 3 گھنٹے قبل
ٹرمپ اور پوری ٹیم بھارت کے موجودہ فیصلوں سے سخت مایوس ہے ،امریکی وزیر خزانہ

ٹرمپ اور پوری ٹیم بھارت کے موجودہ فیصلوں سے سخت مایوس ہے ،امریکی وزیر خزانہ

  • ایک گھنٹہ قبل
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو وائرس کے عالمی پھیلاؤکا ذمہ دار قرارد ے دیا

رحیم یارخان، شیخانی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 5 اہلکار شہید

رحیم یارخان، شیخانی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 5 اہلکار شہید

  • 4 گھنٹے قبل
قطر کی جانب سے 3 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملازمت دینے کا اعلان

قطر کی جانب سے 3 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملازمت دینے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
 لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسی ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

 لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسی ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا

  • 34 منٹ قبل
Advertisement