مالی سال 2022-23 ،وفاقی وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کے لیے10ارب 12کروڑروپے کی تجویز
چار نئے منصوبوں کے لیے1ارب4کروڑ روپے رکھے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 10 2022، 8:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کے لیے مالی سال 2022-23 میں پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے10ارب 12کروڑروپے رکھے گئے ہیں دستاویزات کے مطابق وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے لیے مالی سال 2022-23 میں33پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے10ارب 12کروڑروپے رکھے گئے ہیں۔جاری 29منصوبوں کے لیے 9ارب7کروڑ روپے رکھے گئے ہیں جبکہ چار نئے منصوبوں کے لیے1ارب4کروڑ روپے رکھے گئے ہیں ۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 7 hours ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 7 hours ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 19 hours ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






