انڈین نیشنل کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد طبیعت بگڑ گئی ہے جس پر انہیں علاج معالجے کیلئے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 2:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کانگریس کے جنرل سیکرٹری رندیپ سنگھ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ سونیا گاندھی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
واضح رہے کہ سونیا گاندھی کا کورونا وائرس ٹیسٹ دو جون کو مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے تمام مصروفیات ترک کر کے قرنطینہ کرلیا تھا۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 7 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 7 گھنٹے قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 3 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 8 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 3 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 دن قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 3 دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





