اسلام آباد:جمیعت علمائے اسلام کے25 رکنی شیرانی گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے مابین اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔


فضل الرحمان کے پرانے ساتھی مولانا خان شیرانی نے 25 رکنی گروپ کے ہمراہ خیبر پختونخواہ ہاؤس پہنچے، جہاں انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں سیاسی و مذہبی معاملات میں اتحاد کا اعلان کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں جماعتوں نے اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے جبکہ باہمی مشاورت سے سیاسی و انتخابی حکمت عملی مرتب کرنے پر بھی مکمل اتفاق کیا گیا ہے۔
سابق وزیر اعظم سے ملاقات میں مولانا محمد شیرانی نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے تدارک کے خلاف جدوجہد مشترکات میں سے ہے، دونوں جماعتوں میں رفاقت کو نتیجہ خیز ایجنڈے کی صورت میں ڈھالیں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جے یو آئی پاکستان کے سربراہ اور عمائدین کا خیر مقدم کرتا ہوں، بلند مقاصد کے حصول کے لیے جدوجہد سیاست کا امتیاز ہے، اہل علم آگے بڑھیں اور قوم کی درست سمت میں رہنمائی فرمائیں، دونوں جماعتوں کے مابین طے پانے والے معاملات کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟ شیڈول جاری
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ
- 4 گھنٹے قبل

پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف
- 5 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال
- 4 گھنٹے قبل

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- 2 گھنٹے قبل

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی
- 4 گھنٹے قبل

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان
- 4 گھنٹے قبل