Advertisement
پاکستان

 سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی 

کراچی: سندھ کابینہ نے 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 14th 2022, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی 

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی ۔

سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زائد ہے جو ٹیکس فری  بجٹ ہے ۔ سندھ کابینہ اجلاس میں  کم از کم تنخواہ 25 ہزار برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 

 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ غریبوں کا بجٹ ہے،کابینہ ارکان اور اسٹیک ہولڈرز کی معاونت سے بنائے گئے بجٹ میں سماجی تحفظ اور معاشی استحکام کیلئے اقدامات کیے ہیں۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 5 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 9 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق