سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، قابض بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 14th 2022, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرینگر کے علاقے بمنہ کا محاصرہ کر کے نام نہاد آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔
قابض فوج کے نام نہاد آپریشن کے دوران علاقے میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہی ۔ بھارتی فوج نے تلاشی کی آڑ میں گھروں پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی جبکہ متعدد کشمیری نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ قابض فوج کے ہاتھوں مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 32 کشمیری شہید ہوئے تھے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 11 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 8 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 10 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 14 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








